یہ خبر خصوصی طور پر وہ حضرات ضرورپڑھیں جوکراچی کو فوج کے حوا لے کرنا چاہتے ہیں لیکں اس خبر کو پڑھنے کے بعد کیا لاہور کو بھی فوج کے حوا لے کر نا پسند کریں گے؟ جبکہ پنجاب میں حکومت ایک پارٹی کر رہی ہے وہ کیوں نا کام ہے؟
اگر سیا ستی بغض سے با لا تر ہو کر سو نچیں یہ تمام حا لا ت صرف کرا چی اور لا ہور کے نہیں بلکہ پا کستا ن کے تمام شہر اس قسم کے حا لا ت میں مبتلا ہیں۔ اللہ ہمیں سیاسی بعض و جھلالت سے بچاے۔
No comments:
Post a Comment