April 18, 2011

لاہور اور فوجی آپریشن

 یہ خبر خصوصی طور پر وہ حضرات  ضرورپڑھیں جوکراچی کو فوج  کے حوا لے کرنا  چاہتے ہیں لیکں اس خبر کو  پڑھنے کے بعد کیا لاہور کو بھی فوج کے حوا لے کر نا پسند کریں گے؟ جبکہ پنجاب میں حکومت ایک پارٹی کر رہی ہے وہ کیوں نا کام ہے؟
اگر سیا ستی  بغض سے با لا تر ہو کر سو نچیں یہ  تمام   حا لا ت   صرف کرا چی اور لا ہور کے نہیں بلکہ پا کستا ن کے تمام شہر اس قسم کے حا لا ت میں مبتلا ہیں۔ اللہ ہمیں سیاسی بعض و جھلالت سے بچاے۔ 



No comments:

wibiya widget

Target Killers and their Heads in Karachi Exposed