After Ashura attack in Karachi, a so called newspaper The London Post published a story that Karachi attack and after that attack arsoning and looting is done by MQM.
Not only this, the leader of Jamat e Munafiqeen( Jamat e Islami) leader Liaquat Baloch in Press conference referred to the same London Post, and accused MQM for Karachi Ashura attack.
But there is a saying in Urdu that Jhoot ka Paoon Nahi hottay, and People of Jamat e Islami has a habit of speaking lies but every time they speak lie, people of Karachi always caught them with their pants down, but the Hypocrites of Jamat e Islami never stop lying.
A guy from Karachi not only expose Jamat e Islami but also exposed the so called London post, and with proofs revealed that the London Post is run from LAHORE, PUNJAB.
تعصب کا بھانڈا
کل جماعت اسلامی کے تشدد پسند، طالبان پسند، دہشت کے دلدادہ اور ٹیررسٹوں کے ٹرینی رہنما جناب لیاقت بلوچ صاحب نے اپنی تقریر میں فرمایا کہ سانحہ عاشورہ کا بھانڈا ایک برطانوی جریدے نے پھوڑ دیا ہے۔ بھانڈا جو پھوڑا گیا ہے وہ یہ ہے کہ جی امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان کے گٹھ جوڑ کے زیر اثر بدنام زمانہ بلیک واٹر اور متحدہ قومی موومنٹ نے سانحہ عاشورہ کی دہشت گردی کی ہے۔
آئیے جھوٹوں کو گھر تک چھوڑ کر آئیں۔ سب سے پہلے تو ہم اس برطانوی جریدے کا جائزہ لیتے ہیں جس کا نام دی لندن پوسٹرابطے کے صفحے پر کلک کریں تو آپ دیکھیں گے کہ وہاں صرف ای میل ایڈریسز درج ہیں۔ دی لندن پوسٹ نامی ویب سائٹ کا برطانیہ میں کوئی دفتر، کوئی نمائندہ، کوئی ڈسٹریبیوٹر حتی کہ کوئی مشتہر بھی نہیں ہے۔ اب ہم اشتہار کے صفحے پر جاتے ہیں۔ اس صفحے پر آپ کو ضرور مستند معلومات ملتی ہیں۔ کیونکہ ہر ویب سائٹ کو مشتہرین کی ضرورت ہوتی ہے۔
اشتہار بازی کے صفحے پر یوکے کے نیچے صرف ایک ای میل ایڈریس ہے۔ اور ایشیا کے نیچے پاکستان کا ایک موبائل نمبر کوئی لینڈ لائن نمبر بھی نہیں ہے۔ دونوں علاقوں کے لئے ایک ہی ای میل ایڈریس دیا گیا ہے۔ ہے۔ کسی بھی ویب سائٹ کی کریڈیبلیٹی جاننے کے لئے آپ کا براؤسر سب سے اہم ہتھیار ہے۔ ذرا
اب ہم اس ادارے کا جائزہ لیتے ہیں جو دی لندن پوسٹ کے ویب سائٹ کے مطابق ان کی مارکیٹنگ کا ذمہ دار ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ادارے کا نہ ہی کوئی ویب سائٹ ہے اور نہ ہی کوئی اور سراغ۔ تمام انٹرنیٹ پر اس کا ذکر صرف دی لندن پوسٹ پر ہی نظر آتا ہے۔
مزید سراغ تلاش کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ دی لندن پوسٹ نامی ویب سائٹ پاکستان کے شہر لاہور سے ہوسٹ کیا جاتا ہے۔ ملاحظہ فرمائے۔
اب ہم جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ اس مضمون کے لکھنے والے ڈاکٹر شاہد قریشی صاحب کون ہیں اور ان کی خود کی کریڈیبیلیٹی کیا ہے؟
ہم یہ جاننے سے بالکل قاصر ہیں کہ یہ شخص کون ہے کہاں رہتا ہے، کیا کرتا ہے وغیرہ۔ یہ خود کو ایک سیکیوریٹی اور سیاسی مبصر کی حیثیت سے متعارف کراتا ہے۔ مگر بے پناہ تحقیق کے باوجود ہم یہ نہیں جان پائے کہ یہ شخص کون ہے۔ محض ایک لنک ایسا ملا ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کے حامیوں کے بلاگ کا ہے۔
اس بلاگ پر ڈاکٹر شاہد قریشی نامی شخص کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بقول اس ویب سائٹ کے ڈاکٹر شاہد قریشی نامی شخص انٹرنیٹ پر بعض انتہائی پراسرار ویب سائٹس (جیسا کہ دی لندن پوسٹ) پر نفرت انگیز تحاریر لکھتا ہے۔ اس کی تحاریر زیادہ تر امریکہ، اسرائیل، بھارت، ایم کیو ایم اور قادیانی دشمنی پر مبنی ہوتی ہیں۔ میں نے اس کی چند تحاریر پڑھی ہیں آپ بھی تلاش کرکے پڑھئے کراچی اور اس کے اردو بولنے والے شہریوں اور ایم کیو ایم کے خلاف اپنے تعصب کو یہ شخص شائستگی کے پردے میں ڈھکنے کا بھی روادار نہیں ہے۔
آج کل کے دور میں اگر ویب پر مضامین لکھتے ہیں تو کسی کے لئے بھی یہ معلوم کرنا مشکل نہیں کہ آپ کون ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ میرے بارے میں کچھ جاننا چاہتے ہیں تو میرا نام گوگل میں لکھنے سے آپ میرا بلاگ دیکھ سکتے ہیں، آپ فیس بک پر میری پروفائل دیکھ سکتے ہیں، آپ میری تعلیمی استعداد، میرے شوق، میں کیا کیا کام کرچکا ہوں اور کیا کرنا چاہتا ہوں، کہاں رہتا ہوں، میرا ای میل ایڈریس کیا ہے، میرا موبائل فون نمبر اور میرے انسٹنٹ مسینجر کی آڈیز۔ میرے خیالات کیا ہیں اور سیاسی طور پر میں کن نظریات کا حامل ہوں سب کچھ محض چند منٹوں میں معلوم کرسکتے ہیں۔ ایک نام نہاد سیکیوریٹی اور سیاسی مبصر جو ویب پر مضامین لکھتا ہے اس کے بارے میں انٹرنیٹ پر کسی بھی معلومات کا میسر نہ ہونا ایک بڑی مشکوک بات ہے۔
آپ ذرا اس بابت کچھ ذکر ہوجائے کہ ایم کیو ایم کے بارے میں یہ دعوی مضحکہ خیز کیوں ہے۔ جو مارکیٹیں جلائی گئی ہیں ان کے اکثر دکاندار نہ صرف ایم کیو ایم کے ووٹر ہیں بلکہ ایم کیو ایم کی مالی سپورٹ بھی کرتے رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے تمام چھوٹے بڑے رہنما تمام سانحے کے دوران جائے وقوع پر چھائے رہے۔ زخمیوں کی منتقلی سے لیکر آگ بجھانے تک۔ صفائی سے لیکر مارکیٹوں کی تعمیر نو تک۔ دکانداروں اور متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یہ پروپگینڈہ کراچی کی عوام کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کی پختون اور پنجابی عوام کے لئے کیا جارہا ہے جو ویسے ہی ایم کیو ایم کو چاند گرہن سے لیکر پولیو تک کے لئے ہر برائی کا منبع سمجھنے کو ہر وقت ذہنی طور پر تیار رہتے ہیں۔ پروپگینڈے کا مقصد ایم کیو ایم اور کراچی کے خلاف تعصب کو مزید مضبوط کرنا ہے۔
اس سے بھی زیادہ افسوسناک رویہ انتہاپسندوں جیسا کہ لیاقت بلوچ کا وہ رویہ ہے جب وہ اس قسم کی غیر مصدقہ بڑبڑاہٹ کو بطور پروف پیش کرنے لگتے ہیں۔ یقینا لیاقت بلوچ صاحب کو بخوبی اندازہ ہے کہ یہ تحریر کس قدر بیوقوفانہ ہے۔ مگر کراچی اور ایم کیو ایم دشمنی کا رویہ ہمارے ملک میں ایسا ہی ہے جیسے یہودی دشمنی۔ جب بھی کسی مسئلے کی کوئی توجیہہ سامنے نہ آئے تو اسے پاکستان کے نئے صیہونیوں ایم کیو ایم کے سر منڈھ دو۔
پاکستان میں کبھی بھی کسی مسلم لیگی چاہے وہ قاف ہو یا نون، یا کسی پختون چاہے وہ سیکولر ہو یا انتہاپسند کبھی انہیں بھارتی ایجنٹ یا را موساد کا ٹیررسٹ قرار نہیں دیا جاتا۔ راولپنڈی، لاہور، اسلام آباد میں اتنے بم دھماکے ہوئے کسی لیگی پر الزام نہ لگا، کسی نے جماعت کو موردالزام نہ ٹہرایا حتی کہ وزیراعلی پنجاب جنوبی پنجاب کے طالبان تک کو موردالزام یا مشکوک ٹہرانے کو راضی نہیں۔ پشاور میں اسقدر خون بہا مگر کسی نے اے این پی، مولانا فضل الرحمان، یا کسی اور پختون سیاستدان کو موردالزام نہ ٹہرایا۔
پاکستان دشمنی کے یہ طعنے پہلے بنگالیوں پر ٹوٹے، پھر بلوچوں پر، سندھی قوم پرستوں پر اور ایم کیو ایم پر۔ ان تمام الزامات کے باوجود ایم کیو ایم یہاں موجود ہے اور اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ یہ کہیں جائے۔ کیا ساٹھ سال میں ہم اتنے بھی بالغ النظر نہیں ہوئے کہ اپنے نسلی اور لسانی تعصبات سے جان چھڑا سکیں اور ان لوگوں کے درد کا سوچ سکیں جو پاکستان کو سالوں سے اربوں روپے کا ٹیکس، ہزاروں نوکریاں، اور ایک قابل بھروسہ معیشت فراہم کرتے رہے ہیں؟
دردمند پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ متعصب انتہاپسند، دہشت پسند اور طالبان پسند قسم کے عناصر سے دور رہیں اور ان کی ہر ممکن طریقے سے حوصلہ شکنی کریں۔ سوشل بائیکاٹ اس کا سب سے اہم ہتھیار ہے۔
7 comments:
beautifully exposed.
Aby yar had ho gai mullon Lahore sai bethhh kar website chalay ho..or ISP Brain.net hai...bhai kesi mujh jesay banday sai koi akal ki bat poch layty or panga layty ho MQM sai jis ka Media Center dekh kar hi path jaey ..lolz harami
JAMAT-E-ISLAMI COMMENCED ITS JOURNEY IN PRE-PARTITION SUB CONTINENT AS THEOPOLITICAL PARTY ENCOMPASSING SOCIAL AREAS AS WELL.ENJOYED PATRONISING FROM RICH SAUDI GOVT AND HAD LOVE HATE RELATIONSHIP WITH THE ALL POWERFUL ESTABLISHMENT OF PAKISTAN. SUFFERED A BLOW DURING AYUB'S MILITARY REGIME BUT IRONICALLY CHIEF MAULANA MAUDOODI CAME OUT MUCH STRONGER AND CHERISHED FIGURE WHEN HIS LIFE SENTENCE WAS COMMUTED UPON SAUDI'S REQUEST CUM DURESS.STARTED ITS POLITICAL FORAY AND MADE ITS PRESENCE FELT IN 1964'S GENERAL ELECTION THROUGH HARD WORK OF ITS DEDICATED WORKERS. ENTERED 70'S GENERAL ELECTION WITH RENEWED VIGOUR & SEEMED TO HOLD SWAY AGAINST ALL COMMUNIST, REGIONAL AND ETHNIC FORCES ON THE SURFACE ( REMEBER PSOCESSION OF YOM-E-SHAUKAT ISLAM 31ST MAY 1970 ) OPPOSITE CAMP ALSO POOLED UP ALL THEIR STREGTH & RESOURCES AND MET HEADON WITH BARELVI MULLHS , SHAH AHMAD NORANI & CO AS B TEAM. MAULANA MAUDOODI SEEMED TO HAVE PUT ALL HIS CHIPS ON STACK AND AFTER BEING ROUTED BY BUTTO IN WEST AND BY MUJEEB IN EAST WING,( SIDE STABBED BY BARELVI CLOWNS) HE SUFFERED A FATAL HEART BREAK. VIRTUALLY WENT INTO EMOTIONAL COMA AFTER DACCA FALL AND DECIDED TO PASS ON THE BATON TO MAULANA TUFAIL. THAT WAS THE FIRST DISILLUSION WE WELL WISHER SUFFERED AND I PERSONALLY SERIOUSLY DOUBTED THE JUDGEMENT OF MAULAN MAUDOODI AT THAT JUNCTURE.FROM THAT DAY ONWARDS IT IS A CONSTANT IDEOLOGICAL AND INTELLECTUAL DOWNFALL. NOW LOOKING BACK AT PAKISTAN'S POLITICAL HISTORY, I CAN SAY WITH CONVICTION THAT ATLEAST AMONG STUDENTS, THIS IS FIRST BLESSED PARTY TO INTRODUCE VIOLENCE AND ARMS CULTURE IN LEARNING INSTITUTIONS. WITHIN FEW YEARS STUDENTS OF KARACHI WHO COULD NOT THINK OF HOLDING A KITCHEN KIFE WERE CARRYING ASSAULT RIFLES. I VERY SERIOUSLY IMPLORE TO MAULANA'S SOUL TO PLEASE RETURN OUR SLEEPLESS NIGHTS WE SPENT FOR PROPAGATING HIS IDEALS AND THE TEAR WE SHED TOGETHER ON OUR CHANGE OF FORTUNE. WE ANYHOW DISOWN THESE CLOWNS IN THE NAME OF ' AMIRS ' AND ' NAZIMS '...CONCLUDED .........
Well done But MQM should now try its best to Expose the Political Wing of Terrorist groups (JI, JUI etc)on all Pakistani Media channels. Every one knows that JI and JUI are providing moral support to terrorist groups but why you people are silent. You people only knows about the hatters against Pashtoon and Sindhi. Now YOu should push your power against these wings.... Zahid Khan Kakar Loralai (Janubi Pashtunkhwa)
203.128.6.133 is from Pakistan(PK) in region Northern and Central Asia
Whois query for 203.128.6.133...
Results returned from whois.arin.net:
OrgName: Asia Pacific Network Information Centre
OrgID: APNIC
Address: PO Box 2131
City: Milton
StateProv: QLD
PostalCode: 4064
Country: AU
ReferralServer: whois://whois.apnic.net
NetRange: 202.0.0.0 - 203.255.255.255
CIDR: 202.0.0.0/7
NetName: APNIC-CIDR-BLK
NetHandle: NET-202-0-0-0-1
Parent:
NetType: Allocated to APNIC
NameServer: NS1.APNIC.NET
NameServer: NS3.APNIC.NET
NameServer: NS4.APNIC.NET
NameServer: TINNIE.ARIN.NET
NameServer: NS-SEC.RIPE.NET
NameServer: DNS1.TELSTRA.NET
Comment: This IP address range is not registered in the ARIN database.
Comment: For details, refer to the APNIC Whois Database via
Comment: WHOIS.APNIC.NET or http://wq.apnic.net/apnic-bin/whois.pl
Comment: ** IMPORTANT NOTE: APNIC is the Regional Internet Registry
Comment: for the Asia Pacific region. APNIC does not operate networks
Comment: using this IP address range and is not able to investigate
Comment: spam or abuse reports relating to these addresses. For more
Comment: help, refer to http://www.apnic.net/apnic-info/whois_search2/abuse-and-spamming
RegDate: 1994-04-05
Updated: 2009-10-08
OrgTechHandle: AWC12-ARIN
OrgTechName: APNIC Whois Contact
OrgTechPhone: +61 7 3858 3188
OrgTechEmail: search-apnic-not-arin@apnic.net
# ARIN WHOIS database, last updated 2010-01-05 20:00
# Enter ? for additional hints on searching ARIN's WHOIS database.
#
# ARIN WHOIS data and services are subject to the Terms of Use
# available at https://www.arin.net/whois_tou.html
Results returned from whois.apnic.net:
% [whois.apnic.net node-2]
% Whois data copyright terms http://www.apnic.net/db/dbcopyright.html
inetnum: 203.128.4.0 - 203.128.7.255
netname: BRAIN-PK
descr: Brain Telecommunication Ltd.
descr: 730-Nizam Block Allama Iqbal Town, Lahore.
country: PK
admin-c: AFA2-AP
tech-c: AFA2-AP
status: ALLOCATED NON-PORTABLE
mnt-by: MAINT-PK-AMJAD-BRAINNET
mnt-routes: MAINT-PK-AMJAD-BRAINNET
changed: amjad@brains.net 20080605
source: APNIC
route: 203.128.4.0/22
descr: Brain Telecommunication Ltd.
origin: AS17911
mnt-by: MAINT-PK-AMJAD-BRAINNET
changed: amjad@brains.net 20080605
source: APNIC
person: Amjad Farooq Alvi
nic-hdl: AFA2-AP
e-mail: amjad@brains.net
address: Apt Block, 51, #08-140 Sims Drive Singapore 380051
phone: +65-63384992
fax-no: +65-63384997
country: SG
changed: suhail@brain.pk 20070922
mnt-by: MAINT-PK-AMJAD-BRAINNET
source: APNIC
203.128.6.133 is from Pakistan(PK) in region Northern and Central Asia
Whois query for 203.128.6.133...
Results returned from whois.arin.net:
OrgName: Asia Pacific Network Information Centre
OrgID: APNIC
Address: PO Box 2131
City: Milton
StateProv: QLD
PostalCode: 4064
Country: AU
ReferralServer: whois://whois.apnic.net
NetRange: 202.0.0.0 - 203.255.255.255
CIDR: 202.0.0.0/7
NetName: APNIC-CIDR-BLK
NetHandle: NET-202-0-0-0-1
Parent:
NetType: Allocated to APNIC
NameServer: NS1.APNIC.NET
NameServer: NS3.APNIC.NET
NameServer: NS4.APNIC.NET
NameServer: TINNIE.ARIN.NET
NameServer: NS-SEC.RIPE.NET
NameServer: DNS1.TELSTRA.NET
Comment: This IP address range is not registered in the ARIN database.
Comment: For details, refer to the APNIC Whois Database via
Comment: WHOIS.APNIC.NET or http://wq.apnic.net/apnic-bin/whois.pl
Comment: ** IMPORTANT NOTE: APNIC is the Regional Internet Registry
Comment: for the Asia Pacific region. APNIC does not operate networks
Comment: using this IP address range and is not able to investigate
Comment: spam or abuse reports relating to these addresses. For more
Comment: help, refer to http://www.apnic.net/apnic-info/whois_search2/abuse-and-spamming
RegDate: 1994-04-05
Updated: 2009-10-08
OrgTechHandle: AWC12-ARIN
OrgTechName: APNIC Whois Contact
OrgTechPhone: +61 7 3858 3188
OrgTechEmail: search-apnic-not-arin@apnic.net
# ARIN WHOIS database, last updated 2010-01-05 20:00
# Enter ? for additional hints on searching ARIN's WHOIS database.
#
# ARIN WHOIS data and services are subject to the Terms of Use
# available at https://www.arin.net/whois_tou.html
Results returned from whois.apnic.net:
% [whois.apnic.net node-2]
% Whois data copyright terms http://www.apnic.net/db/dbcopyright.html
inetnum: 203.128.4.0 - 203.128.7.255
netname: BRAIN-PK
descr: Brain Telecommunication Ltd.
descr: 730-Nizam Block Allama Iqbal Town, Lahore.
country: PK
admin-c: AFA2-AP
tech-c: AFA2-AP
status: ALLOCATED NON-PORTABLE
mnt-by: MAINT-PK-AMJAD-BRAINNET
mnt-routes: MAINT-PK-AMJAD-BRAINNET
changed: amjad@brains.net 20080605
source: APNIC
route: 203.128.4.0/22
descr: Brain Telecommunication Ltd.
origin: AS17911
mnt-by: MAINT-PK-AMJAD-BRAINNET
changed: amjad@brains.net 20080605
source: APNIC
person: Amjad Farooq Alvi
nic-hdl: AFA2-AP
e-mail: amjad@brains.net
address: Apt Block, 51, #08-140 Sims Drive Singapore 380051
phone: +65-63384992
fax-no: +65-63384997
country: SG
changed: suhail@brain.pk 20070922
mnt-by: MAINT-PK-AMJAD-BRAINNET
source: APNIC
Post a Comment